مولانا اوکاڑویؒ اکادمی (العالمی ) نے مجددِ مسلکِ اہلِ سنّت ، خطیبِ اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمۃ والرضوان کے علمی تبحر ، عشقِ رسول (ﷺ) اور محققانہ بصیرت کی آئینہ دار تقاریر کو محفوظ کرنے اور پھیلانے کے لئے ایک شعبہ قائم کیا ہُوا ہے ، اب تک تقریباً پانچ سو اہم موضوعات پر متعدد تقاریر محفوظ کرلی گئی ہیں ۔ ارادہ ہے کہ ان سب تقاریر کو کتابوں میں محفوظ کیا جائے ( ان شاء اللّٰہ تعالیٰ)
آپ ان تقاریر کی سماعت سے اندازہ کرسکیں گے کہ احقاق حق اور ابطالِ باطل کے لئے آج بھی یہ تقریریں بیش بہا سرمایہ ہیں ۔
علاوہ ازیں دس موضوعات پر وڈیو کیسٹیں بھی دست یاب ہیں ۔ تقاریر کی یہ کیسٹیں خود بھی حاصل کیجئے اور اپنے احباب کو بھی پیش کیجئے ، بلاشبہ یہ گراں قدر تحفہ ہیں ۔
مولانا اوکاڑوی اکادمی العالمی ( ریکارڈنگ و پبلشنگ ڈوژن )
53۔ بی ، سندھی مسلم سوسائٹی ، کراچی ۔ فون : 3452 1323
اپیل
۱۹۷۳ء میں مجددِ مسلکِ اہلِ سنّت ، خطیبِ اعظم پاکستان ، حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمۃ والرضوان نے ڈولی کھاتا ، گلستانِ اوکاڑوی ( سولجر بازار ) کراچی میں 1900ء سے مسجد کے لئے وقف قطعہ اراضی پر گُل زارِ حبیب ( ﷺ ) ٹرسٹ قائم کرکے جامع مسجد گُل زارِ حبیب (ﷺ ) کی از سرِ نو تعمیر کا آغاز کیا تھا ۔ ۱۹۸۰ء میں گُل زارِ حبیب ( ﷺ ) ٹرسٹ ہی کے تحت جامعہ اسلامیہ گُل زارِ حبیب ( ﷺ ) کا آغاز ہُوا ۔
بحمدہٖ تعالیٰ مجوزہ نقشے کے مطابق تعمیری کام مسلسل جاری ہے ۔ ان اداروں کی تکمیل کے لئے آپ خود تعاون فرمائیں اور اپنے حلقۂ اثر میں احباب کو ترغیب دیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ مسجد گُل زارِ حبیب ( ﷺ ) ہی کے احاطے میں حضرت خطیبِ اعظم کا مزار مبارک بھی تعمیر ہورہا ہے ۔
گُل زارِ حبیب ( ﷺ ) ٹرسٹ
گلستانِ اوکاڑوی ( سولجر بازار ) کراچی ۔ فون : (021) 3225 6532
(اکاؤنٹ نمبر جامع مسجد گُل زارِ حبیب 010-2024-7 )
( جامعہ اسلامیہ ، گُل زارِ حبیب 010-2619-5 ) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، کیانی شہید روڈ برانچ کراچی